( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ پھوڑْنا  

۱. اندھا کر دینا ، بینائی سے محروم کر دینا .
۲ و ۳. دیدہ ریزی کے کام میں لگا کر آن٘کھ کو نقصان پہن٘چانا ؛ ناحق انتظار کرنا
( نوراللغات ، ۱ : ۱۵۶ ) .
طور جمع :