( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ لَجائی دھی پَرائی کہاوت  

نسبت آنے کے موقع پر لڑکی کے سر پرستوں کا شرم سے سر جھکا لینا رضامندی کی علامت ہے ، جواب نہ دینا اور چپ رہنا تسلیم کر لینے کی نشانی ہے
(ماخوذ : امیراللغات ، ۱ : ۳۴) .