( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ مُوچی دَھپ (و مع ، فت دھ) امث  

لڑکوں کا ایک کھیل ( جس کی صورت یہ ہوتی ہے کہ ایک لڑکے کی آن٘کھیں بند کرکے باری باری اس کے چپت لگاتے ہیں. پھر اس کی آن٘کھیں کھول کر اس سو پوچھتے ہیں کہ بتاؤ کس نے پھلے چپت لگائی . اگر اس نے نام ٹھیک بتا دیا تو وہ چپت لگانے والا چور ہوجاتا ہے اور اگر ٹھیک نہ بتائے تو یہی چور رہتا ہے اور پھر چپتیں کھاتا ہے).