( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ میں آن٘سُو نَہِیں اَور کَلیجَہ ٹُوک ٹُوک کہاوت  

ظاہر میں بہت رنج و افسوس لیکن دل پر ذرا اثر نہیں
( امیراللغات ، ۱ : ۲۳۹ )