( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ نَہ ناک بَنّو چان٘د سی کہاوت  

(طنزیہ) اس بد صورت کے لیے مستعمل جو خود کو خوبصورت جانے ، مترادف : چیز یا بات اچھی ہے مگر جو خاص خوبی ہونا چاہیے وہ نہیں ہے .