( تاریخی ا ُصول پر )


آن٘کھ ہُوئی چار دِل میں آیا پیْار آن٘کھ ہُوئی اوٹ دِل میں آئی کھوٹ کہاوت  

آمنے سامنے ہوتے ہی دل میں مروت اور محبت آہی جاتی ہے اور نگاہ سے اوجھل ہونے پر یہ پاس و لحاظ باقی نہیں رہتا
(ماخوذ : جادۂ تسخیر ؛ ۳۲۳) .