( تاریخی ا ُصول پر )


پاک باز () صف  

۱. زاہد ، پارسا ؛ (مجازاً) بھولا بھالا.
۲. بے لوث (سچی محبت وغیرہ کے ساتھ).
ۂ
۳. وہ جوکھیل میں بے ایمانی نہ کرے، ایماندارکھلاڑی .
(فرہنگ آصفیہ، ۱: ۴۷۸)
۴. بے گناہ.
۵. نیک نظر، نیک نیت.
۶. (تصوف) پاکبازی یعنی توجہ خاص جس میں خطرہ ماسوا کا دخل نہ ہو اور سالک ثواب یا علو مرتبہ کی امید نہ رکھتا ہو کا مستحق یا متصف.
(ماخوذ : مصباح التعرف)