۲۔ (عضو ) کا مقام سے ہٹ جانا ، ( دانتوں کا ) ڈھیلا ہو کر سرک جانا۔
اگر دانت ہلتے ہو ں اور دانتوں نے جگہ چھوڑدی ہوتو سنون پوست مغیلان یا سنون کلاں دانتوں پر ملنے سے درد کوفائدہ ہوجاتا ہے۔
(۱۹۳۶، شرح اسباب ،۲۱۳:۲)
لکھتے لکھتے کاغذ پر سفیدی یا خالی جگہ چھوڑنا، مقام چھوڑنا
(جامع اللغات ؛مہذ ب اللغات)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .