( تاریخی ا ُصول پر )


تَمَزُّق (فت ت ، م ، شد ز بضم) امذ  

(لفظاً) پھٹ جانا ، پارہ پارہ ہوجانا ، کپڑے کا پھٹ جانا ، (طب) کسی عضو کا پھٹ جانا یا شق ہوجانا ، تشقق ، انگ : Rupture
(مخزن الجواہر،۲۴۲).