( تاریخی ا ُصول پر )


چَھل (فت چھ) امث  

۱. پانی کی دھار جو مسافروں کو اوپر سے پانی پلانے میں بندھ جاتی ہے .
(شبد ساگر)
۲. پانی کے چھین٘ٹوں کے گرنے کی آواز .
(شبد ساگر).