اہلِ مشقت کیسے ہی خوش وضع ہوں اپنے پیشہ اور مشقّت ہی میں مبتلا رہتے ہیں ، پرائی جمع پر مزا اڑانے والے کی نسبت بولتے ہیں) .
اس کے موجد (توبہ توبہ اس کے والد) ”دھوبی بیٹا چاند سا سیٹی پٹاخ“ چین کر رہے ہوں گے.
(۱۹۳۰ ، مس عن٘بریں ، ۱۱)
خوب- دھوبی بیٹا چاند سا سیٹی اور پٹاخ اجی وہ زمانے لد گئے ... آج کی کہو.
(۱۹۴۳ ، دلّی کی چند عجیب ہستیاں ، ۷۵)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .