دھوبی
سے جِیت نَہ پائے / نہ جِیتے گَدھے / گَدھیا کے کان امیٹھے اومیٹھے کاٹے
()
کہاوتامذ
زبردست کے کسی عمل کی سزا کسی زبردست کو دینا.
جھلا اور چرچرا تو تھا ہی بگڑ کھڑا ہو- (دھوبی سے جیت نہ پائے گدھے کے کان امیٹھے) .
(۱۸۹۰ ، سیرِ کہسار ، ۲ : ۱۱۵)
اتنے تو آپ عقل مند ہیں بقول شخصے دھوبی سے جیت نہ پائیں گدھے کے کان اومیٹھیں.
(۱۹۱۵ ، سجاد حسین ، حاجی بغلول ، ۱۳۷).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .