( تاریخی ا ُصول پر )


دھوبی کا حُقَّہ () امذ  

وہ حُقّہ جو بغیر تازہ کِیے ہوئے برابر پیا جائے ، دھوبی کبھی اپنے حقّے کو تازہ نہیں کرتا اس لیے استعارۃً ہر خُشک حُقّے کو دھوبی کا حُقّہ کہا جانے لگا .
(مہذب اللغات)