( تاریخی ا ُصول پر )


دھوبی کا گَھر عِید ہی کوسُوجْھتا ہے کہاوت  

پرلے درجہ کے خسیس اور سوم کی نسبت بولتے ہیں جو اپنے کپڑے سوائے عید کے اور کسی دن نہ دُھلوائے.
(جامع اللغات ؛ نجم الامثال)