( تاریخی ا ُصول پر )


دھوبی کی دُشْمَنی میں پَیجامے میں ہَگ دِیا کہاوت  

ایسے بیوقوف کی نسبت کہتے ہیں جو دشمن سے اس صورت سے انتقام لے کہ خود بھی نُقصان اُٹھائے .
(مہذب اللغات)