( تاریخی ا ُصول پر )


دھوبی کے بِیاہ گَدھے کے ماتھے کو چُھٹّی کہاوت  

دھوبی بیاہ کے موقع پر کپڑے گدھے پر لاد کر دھونے نہیں لے جاتے اس لیے اسے بیاہ کے دن چُھٹی ہوتی ہے .
(جامع اللغات)