( تاریخی ا ُصول پر )


دھوبی کے گَھر چور وُہ نَہ لُٹا لُٹے اَور کہاوت  

ظاہرا نقصان کسی کا اور اصل میں کسی اور کا ، دھوبی کی چوری ہو تو دوسروں کا مال جاتا ہے .
(جامع اللغات).