( تاریخی ا ُصول پر )


بَول دان () امذ  

۱۔ پیشاب کرنے کا برتن ، وہ برتن جس میں پیشاب کیا جائے۔
۲۔ مثانہ ، وہ عضو جس میں پیشاب جمع ہوتا ہے۔