ای حادثے فراق کے دیکھے نہ تھے کبھی
ہجرت کی اب لگی ہے مگر باھویں صدی
الہیٰ اس پر کیا حادثہ پڑا ہے جو ایسا حال ہوگیا .
(۱۸۰۱، آرائش محفل، حیدری، ۱۸) .
ایسا نہ ہو کہ میری وجہ سے آپ پر حادثہ گزر جائے .
( ۱۹۱۱، سیرۃ البنیؐ ، ۱ : ۳۷۰ ) .
صیّاد کیا چمن میں نیا حادثہ ہوا
آتا ہے تو جو شاخِ نشیمن لیے ہوئے
پولیس نے حادثہ کے ذمہ دار ڈرائیور ... کو گرفتار کرلیا .
( ۱۹۸۵، جنگ ، کراچی، ۱۳، ستمبر، ۲۰ ) .
اف : پڑنا ، گزرنا ، ہونا.