( تاریخی ا ُصول پر )


سَلَس ُ الْبَول (---ضم س ، غم ا ، سک ل ، و لین) امذ  

(طِب) پیشاب کی بِیماری ، مثانے کا ایک عارضہ جس میں پیشاب بار بار آتا ہے اور مرض بڑھنے کی حالت میں پیشاب قطرہ قطرہ نِکلتا رہتا ہے.
(نوراللغات).