( عمر یا درجے وغیرہ میں ) چھوٹے ( عموماً اکابر کے با لمقابل )
تین سال سے وہان کت اکابر و اصاغر سے مل کل کر اعتبار بہم ہہنچا .
( ۱۸۰۲ ، باغ و بہار ، ۱۵۳ )
[ ع : ( ص غ ر ) واحد : اصغر ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .