( تاریخی ا ُصول پر )


دَفَِعْدار (فت د ، فت نیز کس خف ف ، سک ع) امذ  

تھانے یا فوج کے چند سپاہیوں کا افسر، ہیڈ کانسٹیبل.
۲. چوکیداروں کا افسر، پیڈ چپراسی ، جماعت کا افسر.
(ماخوذ : جامع اللغات ).