( تاریخی ا ُصول پر )


ذَرا  

۱. (i) تھوڑا ، بہت کم .
(ii) کچھ ، کسی قدر .
۲. مطلقاً ، بالکل ، ہرگز .
۳. (i) مہربانی سے ، زحمت نہ ہو تو .
(ii) بارے ، خیر سے .
(iii) (تہدیداً) بھلا ، خبردار.
۴. تھوڑی دیر کو ، دم بھر کو ، کوئی دم .