جوں جوں وہ جوانی پر آتی تھی ، توں توں خوبصورتی اور سماں دِکھاتی تھی .
(۱۸۰۱ ، شکنتلا (کاظم علی جواں) ، ۴۴) .
دونوں آن٘کھوں نے سماں برسات کا دِکھلا دیا
روتے روتے ایک بھادوں ایک ساون ہو گئی
ہے قیامت تری مژگاں پہ ستاروں کی نمود
کیسے دیکھوں یہ سماں تو جو دِکھاتا ہے مُجھے