ان کو دے آ مژدۂ عیش و سرورِ جاوداں
کھین٘چ دے اس بے کسی کی موت کا جا کر سماں
وہ اس سال اعلیٰ تعلیم کے لئے اقبال کی یورپ روانگی کے وقت کا سماں کھین٘چتے ہیں جب اقبال کے استقبال کے لئے دہلی اسٹیشن پر خواجہ حسن نظامی تشریف لائے تھے .
(۱۹۷۴ ، توازن ، ۱۵۸) .