( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۲ نتائج (۰سیکنڈ )
بانو
۱. خاتون، بیگم، معزز عورت.
۲. بیوی، زوجہ (ترکیب اضافی میں)
۳. ملکہ، وہ عورت جسے شاہی اقتدار یا تفوق حاصل ہو.
۵. نوشیروبن عادل کی پوتی امام حسینؑ کی زوجہ اور امام زین العابدینؑ کی والدہ شہر بانو کا مختصر لقب (مرثیائی ادب میں بطور تلمیح مستعمل )
بانْو
بایاں (رک)
بانْو
دیوانہ، پاگل.

بانو ے عَجَم
رک : بانو نمبر ۵
بانو ے مِصْر
زلیخا (رک)
بانْو
بایاں (رک)
بانْو
دیوانہ، پاگل.
بانَوا
آزاد فقیر یا ان فقیروں کا گرو جو بغیر ضرورت کے صدا نہیں لگاتا.
بانُوا
ایک قسم کی آبی چڑیا
۱
۲
>