( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۵ نتائج (۰سیکنڈ )
جَلْسَہ
۱۔ (i) نشست ، بیٹھک ۔
(ii) (مجازاََ) وہ اجتماع جو سماجی ، قومی ، سیاسی یا دیگر مقاصد کے لیے کیا جائے ، میٹنگ ، اجلاس ۔
۲۔ (i) محفل رقص و سرود ، ناچ رن٘گ کی محفل ۔
(ii) ناٹک کا کھیل ، ناٹک کا قصہ ، تھیٹر (رک)۔
(iii) مجمع ، اجتماع ، تقریب ۔
(iv) مجلس ، جمگھٹا ، انجمن ۔
۳۔ (فقہ) نماز میں سجدہ کرنے کے بعد پہلی مرتبہ بیٹھنا ۔
۴۔ ملاقات ، صحبت ۔

جَلْسَہ اُٹْھنا
محفل کا درہم برہم ہوجانا ، رونق جاتی رہنا۔
جَلْسَہ اُڑْنا
رقص و سرود کی محفل ہونا ، جشن ہونا ۔
جَلْسَہ ءِ اِسْتِراحَت
(فقہ) نماز میں سجدہ کرنے کے بعد دوسری دفعہ بیٹھنا یعنی دوسرے سجدے کے بعد کھڑا ہونے سے قبل ذرا دیر بیٹھنا ۔
جَلْسَہ ءِ اَلْوِداعی
کسی کو رخصت کرنے کی تقریب ، الوداعی جلسہ ۔
جَلْسَہ ءِ اُمَرا
شرفا کی محفل ، (مجازاََ) دیوان خاص ، واضعین قانون کی جماعت اعلیٰ ، دارالا مرا
جَلْسَہ بَرْپا کَرْنا
جلسہ منعقد کرنا ، جلسہ ترتیب دینا ۔
جَلْسَہ بَندْھا
رک : جلسہ اڑنا ۔
جَلْسَہ جَمانا
جلسہ منعقد کرنا ، محفل برپا کرنا ۔
۱
۲
۳
>