( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
طَرِیقَہ
۱. طریق ، روش ، طرز ، ڈھن٘گ.
۲. قاعدہ ، اصول.
۳. مذہب ، شریعت ، دین.
۴. راستہ ، ترکیب.
۵. طرح ، طور.
۶. (نجوم) چاند کا برجِ عقرب کے قریب آنا
۷. صوفیوں کا مسلک ، راہِ سلوک.
۸. انداز ، آثار.
۹. صورتِ حال ، وضع ، قاعدہ ، نوع ، انداز.
طَرِیقَہ
۱. طریق ، روش ، طرز ، ڈھن٘گ.
۲. قاعدہ ، اصول.
۳. مذہب ، شریعت ، دین.
۴. راستہ ، ترکیب.
۵. طرح ، طور.
۶. (نجوم) چاند کا برجِ عقرب کے قریب آنا
۷. صوفیوں کا مسلک ، راہِ سلوک.
۸. انداز ، آثار.
۹. صورتِ حال ، وضع ، قاعدہ ، نوع ، انداز.
طَرِیقَہ ء اِنَی
(منطق) ایک دلیل کا نام ، وجود معلول کی علّت پر استدلال کرنا ، ہدایت چاہنا ، دلیل پیش کرنا.
طَرِیقَہ آنا
ڈھب ، آنا کام کرنے کا ڈھن٘گ معلوم ہونا ، انداز آنا.
طَرِیقَہ بَتانا
کسی کو کام آنے کا ڈھن٘گ بتانا ، ترکیب بتانا ، قاعدہ بتانا ، سمجھانا ، کسی کام کے کرنے کا ڈھنگ بتانا
طَرِیقَہ ء بَرْ اَنْدازی
(تدریس) بچوں یا سیکھنے والوں کے سامنے مختلف کاموں یعنی دستکاریوں کے سامان کو پھیلا دینا تاکہ وہ اپنی پسند کا کام انتخاب کرسکیں ، ذہنی رُجحان کو اُبھارنے کا طریقہ ، دلچسپی اور ذوق کو متحرک کرنے کا طریقہ.
طَرِیقَہ بَرَتْنا
برتاؤ کرنا ، کسی دستور یا قاعدے پر چلنا ، کسی دھرم شاستر یا قانونِ مذہبی پر عمل کرنا.
طَرِیقَہ بِگَڑْنا
راستہ بدل جانا ، انداز فکر میں تبدیلی آنا.
طَرِیقَہ بَندْھنا
قاعدہ مقرر ہونا ، دستور متعین ہونا.
طَرِیقَہ ء تَشْکِیل
شکل بنانے کا طریقہ ، کسی چیز کو وضع کرنے یا بنانے کا طریقہ یا قاعدہ.
۱
۲
>