( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
عَدَد
۱. (ریاضی) عدد وہ چیز ہے جو اپنے مجموعۂ حاشین کا نصف ہو جیسے کہ پانچ اس کا حاشیہ اول ۴ اور حاشیہ دوم ۲ ہے ان کا مجموعہ ۱۰ اور جس کا نصف ۵ ہے ، اکائی یا اکائیوں کا مجموعہ ، ہندسہ ، رقم ، گنتی ، شمار ، تعداد .
۲. ایسی چیزون کی تعداد ظاہر کرنے کے لیے بولتے ہیں جو گنی جا سکیں جیسے ؛ انجیر ۲ عدد ، قلم ۱۲ عدد ، آم دس عدد .

عَدَد ِ اَوَّل
کسی سلسلے کا پہلا عدد ، عددِ صحیح .
عَدَد ِ صَحِیح
۱. وہ عدد جس میں کسر نہ ہو یعنی سالم جیسے پانچ ، چھ .
۲. اکائی .
عَدَد ِ کامِل / کامِلَہ
مکمل عدد .
عَدَد کَرْنا
شمار کرنا .
عَدَد ِ کَسْری
ایسا عدد جس میں کسر پایا جائے ، نامکمل عدد .
عَدَد ِ مَجْہُول
(ریاضی) نامعلوم عدد ، حسابِ تناسب میں طرفین کا حاصلِ ضرب .
عَدَد ِ مُرَکَّب
(ریاضی) دو یا دو سے زیادہ عددوں کا حاصلِ ضرب .
عَدَد ِ مُطْلَق
(ریاضی) مثبت اعداد جیسے ایک ، دو تین وغیرہ .
۱
۲
>