( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱ نتائج (۰سیکنڈ )
مارْنا
بیکار یا سست ہوکر بیٹھے رہنا ، وقت ضائع کرنا ، دیر لگانا ، تحوست پھیلانا.
مارنا
( الف ) ف م ۔ ۱۔ زدوکوب کرنا ، مارنا پیٹنا ، مار لگانا ۔
۲۔ ضرب لگانا ، چوٹ لگانا ، جڑنا ( تھپڑ وغیرہ ) ۔
۳۔ قتل کرنا ، ہلاک کرنا ، جان لینا ۔
۴۔ وار کرنا ، حربہ کرنا ، ہاتھ جلانا ۔
۵۔ فتح کرنا ، تسخیر کرنا ، سر کرنا۔
۶۔ برباد کرنا ، تباہ کرنا ۔
۷۔ ( شطرنج وغیرہ ) حریف کے مہرے یا نرد یا گوٹ کو پیٹنا ۔
۸۔ بازی لینا ، کشتی جیتنا ۔
۹۔ مہمیز کرنا ، ایڑ لگانا ، تیز دوڑانا ، تیزی سے ہانکنا ۔
۱۰۔ ( کبوتر بازی ) پکڑنا ، پھانسنا ، قید کرنا ۔
۱۱۔ غبن کرنا : خُورد بُرد کرنا ، غصب کرنا ، ہتیا لینا ، ناجائز طور پر حاصل کرنا ۔
۱۲۔ پٹکنا ، دے مارنا ۔
۱۳۔ ( تیر ، بندوق وغیرہ ) سر کرنا ، چلانا ، چھوڑنا ، فیر کرنا ۔
۱۴۔ راکھ کرنا ، کشتہ کرنا ، جلا کر خاک کرنا ( دھات وغیرہ )۔ مند کرنا ؛ جوش ٹھنڈا کردینا ؛ مسخر کرلینا۔
۱۵۔ کوئئی چیز مارنے کے لیے پھینکنا ، پھینک کر مارنا ۔
۱۶۔ نشانہ لگانا ، ششت لگانا ، ہدف بنانا۔
۱۷۔ تیزی کم کرنا ، چرپراہٹ دبانا ، اثر گھٹانا۔
۱۸ ۔ سخت الجھن میں ڈالنا ، ستانا ، پریشان کرنا ، دق کرنا ، ناک میں دم کرنا ۔
۱۹۔ شرمندہ کرنا ، احسان ۔
۲۰۔ دفعتاً زور دار آواز نکالنا ، شور کرنا ؛ چیخ مارنا ۔
۲۱۔ فریفتہ کرلینا ، موہ لینا ، لبھانا ۔
۲۲۔ اداس کرنا ، افسردہ کرنا ، طاقت سلب کرلینا ، بیکار کردینا ۔
۲۳۔ خواہشات نفسانی کو دبانا ، قابو میں رکھنا۔
۲۴۔ رگڑنا ، پٹکنا ، ٹکرانا ( سر وغیرہ )
۲۵۔ حلق میں اتارنا ، نگلنا ( نوالہ کے ساتھ مستعمل )۔
۲۶ ۔ ذلیل کرنا ، رسوا کرنا ، بے عزت کرنا ۔
۲۷۔ اغلام کرنا ۔
۲۸۔ شکست دینا ، مغلوب کرنا ۔
۲۹۔ مس کرنا ، چھونا ، ( ہاتھ سے ) ضرب لگانا ۔
۳۰۔ سزا دینا ، تعزیر دینا ، ڈانٹنا ، جیسے : استاد کا شاگرد کو مارنا یا تنبیہ کرنا وغیرہ ۔
۳۱۔ ( قدم ) رکھنا ، پٹخنا ۔
۳۲۔ حلال کرنا ، ذبح کرنا ، گردن اڑانا ۔
۳۳۔ عمل میں لانا ، کرنا ، لگانا ، ( چکر ، شیخی وغیرہ ) ۔
۳۴۔ ( آنکھ ) جھپکانا ، مٹکانا ۔
۳۵۔ جنبش دینا ، جھٹکنا ، پھڑپھڑانا ۔
۳۶۔ لہر دینا ، چھلکانا یا جھلکانا ، جھلک دکھانا ، چمک دمک دکھانا ۔
۳۷۔ اجاڑنا ، ویران کرنا ، خراب کرنا ، مرجھا دینا ۔
۳۸۔ ہنکانا ، دور کرنا ، دھتکارنا ، سرکانا ، پرے کرنا ؛ جیسے : کتے کو مارنا ، مرغی کو مارنا ، کھیت سے گائے کو مارنا وغیرہ ؛ اڑانا ، بھگانا ؛ جیسے : کھیت کے جانوروں کو مارنا ، کوے کو مارنا ۔
۳۹ ۔ لیکے نہ دینا ، مکر جانا ، لے لوٹ ہوجانا ؛ جیسے : قرضہ مارنا ، آتا ہوا مار لینا ۔
۴۰۔ لوٹنا ، کھسوٹنا ، غارت کرنا ، ڈاکا ڈالنا ؛ جیسے : دھاڑ مارنا اس نے بڑے بڑے گھر مارے ہیں ( پنجاب )۔
۴۱۔ مانع آنا ، مزاحم ہونا ، سد راہ ہونا ؛ جیسے : راہ مارنا ۔
۴۲۔ دبانا ، زیر کرنا ، مغلوب کرنا ، کم کرنا ؛ جیسے : پیاز یا لہسن کی بو مارنا ۔
۴۳۔ کم کرنا ، گھٹانا ، کھونا ؛ جیسے : زیادہ گھی بھوک مار دیتا ہے ۔
۴۴۔ اثر کم کرنا ، زور توڑنا ، دبانا ؛ جیس : آگ کو آگ مارتی ہے ۔
۴۵۔ کند کرنا ، کھنڈا کرنا ؛ جیسے : دھار مارنا ۔
۴۶۔ ( پنجاب ) چھیلنا ، دور کرنا ، مٹانا ، کھرچنا جیسے حرف مارنا ۔
۴۷۔ کمانا ، حاصل کرنا ؛ جیسے : آج بھی سودے میں اس نے چار پیسے مار ہی لئے ۔
۴۸۔ ( پنجاب ) نثار کرنا ، نچھاور کرنا ، بکھیر کرنا ، پھینکنا ۔
۴۹۔ ( پنجاب ) جڑنا ، لگانا جیسے تالا مارنا یعنی قفل لگانا یا مقفل کرنا ۔
۵۰۔ کھٹکھٹانا ، کھڑکھڑانا ؛ جیسے : کوئی کنڈی مار رہا ہے ۔
۵۱۔ بھونکنا ، گھسیڑنا ، گھسانا ؛ جیسے : خنجر مارنا ، نشتر مارنا ۔
۵۲۔ سینا ، دوخت کرنا ؛ جیسے : ٹانکا مارنا ، کھونپ مارنا ، شلنگا مارنا ، سوئی مارنا ۔
۵۳۔ نکالنا ، سر کرنا ، باہر لانا ( دم ، سانس ، آہ وغیرہ )
۵۴۔ دبانا ، دبوچنا ، لینا ، سنبھالنا ۔
۵۵۔ ریتنا ، گھسنا ، رگڑ کر برابر کرنا ؛ جیسے : کور مارنا ۔
۵۶۔ بجھانا ، فرو کرنا ، زور گھٹانا ؛ جیسے : شہوت مارنا ، شوق مارنا ۔
۵۷۔ جھکانا ، جھونک دینا ؛ جیسے : تول میں ڈنڈی مارنا ۔
۵۸۔ کالنا ، رد کرنا ، مٹانا ، لکیر پھیرنا ؛ جیسے : لکھنے پر قلم مارنا ، اس پر قلم مار دو ۔
۵۹۔ کم کرنا ، مدھم کرنا ، مندا کرنا ، کھونا ؛ جیسے : جھوٹے کام نے سچے کام کی تجارت مار دی ۔
۶۰۔ گھائل کرنا ، زخمی کرنا ، مجروح کرنا۔
۶۱۔ بھرنا ، دبانا ؛ جیسے مٹھیاں مارنا ؛ دبانا ، چھپانا ، دبو دبو کردینا ؛ جیسے : بدنامی کی بات مار دینا ۔
۶۲۔ ہرانا ، زیر کرنا ( جتانا کا نقیض )۔
۶۳۔ بے ایمانی کرنا ، دبانا ، رکھ لینا ؛ جیسے : قلی کے چار دن مار لیے ۔
۶۵۔ ڈالنا ، بھاری کرنا ( لنگر وغیرہ )
۶۶۔ شکار کرنا ، صید پکڑنا ، صید کرنا ؛ جیسے : دو ہرن روز شکار مار لاتا ہے ، آج بہت سی مچھلیاں ماریں ۔
۶۷۔ ( اوپر آچکا ہو ) پٹخنا ، پچھاڑنا ، نیچے گرانا ، چت کرنا جیسے اس پہلوان کو دو دفعہ مارا ۔
۶۸۔ ڈسنا ، کاٹنا ، ڈنک مارنا ۔
۶۹۔ بجانا ، ڈنکا لگانا ، چوب لگانا ، آواز نکالنا ، لگانا ؛ جیسے ران پر ہاتھ مارنا گھٹنہ مارنا وغیرہ ۔
۷۰۔ فریب دینا ، دھوکا دینا ، دغا دینا۔
۷۱۔ آنا ، معلوم دینا ، محسوس ہونا ؛ جیسے : یہاں تو بو مارتی ہے ۔
۷۲۔ ( افسوں وغیرہ ) پھونکنا ، کرنا ۔
۷۳۔ دینا ، لگانا ؛ جیسے : جھٹکا مارنا ۔
۷۴۔ ( غوطہ ) پانی کے اندر جانا ۔
۷۵۔ ( ہندو ) بھیڑنا ، بند کرنا ، موندنا ؛ جیسے : کنڈا مارنا ، پنجاب میں بہا مارنا بمعنی کواڑ بند کرنا ۔
۷۶۔ حملہ کرنا ، ہلہ کرنا ، دھاوا کرنا ۔
۷۷۔ چھڑکنا ، چھینٹا دینا ، جھپاکا کرنا ۔
۷۸۔ ٹھپا لگانا ، نقش اُبھارنا ، چھاپ لگانا ؛ جیسے : سکہ مارنا ۔
۷۹۔ نشانہ اڑا دینا ، تیر وغیرہ ہدف پر لگانا ۔
۸۰۔ برائے تکمیل فعل ، ڈالنا ، دینا وغیرہ کی طرح ، مثلاً بیس مارنا ، ستا مارنا ، لگا مارنا وغیرہ۔
( ب ) امذ ۔ مارنے کا عمل ، زد و کوب ، پٹائی ۔
مارْنا بَتھاری
تانا تننے اور اس پر برش کرنے کا عمل ، (مجازاً) پریشانی ؛ ابتری.
مارْنا مُرَتَب کَرنا
دھوکا دہی کا منصوبہ بنانا ،اپنے قبضے میں لانے کی تدابیر اختیار کرنا ،جعل و فریب میں لانا .
مارْنا میں اُتارنا
دام میں لانا، جال میں پھانسنا .
مارْنا میں آنا
گرفتار ہونا، پھنس جانا، دھوکا کھانا.
مارْنا
بیکار یا سست ہوکر بیٹھے رہنا ، وقت ضائع کرنا ، دیر لگانا ، تحوست پھیلانا.
مارْنا زَر بِہَْتر اَز ہَفْتا دمَن زور
تھوڑا زر بھی بہت سے زور سے زیادہ کام دیتا ہے.

مارنا پِیٹنا
زع و کوب کرنا ، مار کٹائی کرنا ۔
۱
۲
>