( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
    ۱   ۲       >
  1. مُخْتَصَر

    ۱۔ (i) خلاصہ کیا گیا ، اختصار کیا گیا ، جس میں طوالت نہ ہو ، کم ، تھوڑا ، ذراسا
    (ii) چھوٹا ، چھوٹے قد کا ، جو لمبا نہ ہو
    خ ص ر  

  2. مُخْتَصَر

    خلاصہ ، انتخاب
    خ ص ر  

  3. مُخْتَصَر

    ۱۔ (i) خلاصہ کیا گیا ، اختصار کیا گیا ، جس میں طوالت نہ ہو ، کم ، تھوڑا ، ذراسا
    (ii) چھوٹا ، چھوٹے قد کا ، جو لمبا نہ ہو
    خ ص ر  

  4. مُخْتَصَر

    خلاصہ ، انتخاب
    خ ص ر  

  5. مُخْتَصَر اَفْسانَہ

    افسانہ کی ایک قسم جو ایک علیحدہ صنف ادب ہے ، اس میں کسی واقعے ، تاثر یا کردار کو کم ضخامت میں پیش کیا جاتا ہے
     

  6. مُخْتَصَر الْبَیانی

    بیان میں اختصار کرنا ، کم الفاظ میں بات کہنا ، مختصر بیان کرنے کی کیفیت
     

  7. مُخْتَصَر بات

    وہ بات جس میں طوالت نہ ہو
     

  8. مُخْتَصَر تَر

    زیادہ مختصر ، زیادہ اختصار کے ساتھ
     

  9. مُخْتَصَر تَصْوِیرکَشی

    وہ تصویریں بنانا جو قلمی کتابوں میں بنائی جاتی ہیں (Minaturepainting)مختصر تصویروں کی نقاشی ، مختصر شبیہ یا عکس یا مختصر نقشہ ، چھوٹے پیمانے کی تصویر بنانا
     

  10. مُخْتَصَر طور پَر

    بالاختصار ، قصہ کوتاہ