( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۷۲ نتائج (۰سیکنڈ )
پَکا
پکنا (رک) سے حالیہ نا تمام ، پکا ہوا ، تیار شدہ ، بنایا ہوا .
پَکّا
۱. آن٘چ یا آگ پر ہان٘ڈی وغیرہ میں اتنا پکایا یا سین٘کا ہوا یا بھوبل وغیرہ میں بھونا ہوا یا تیل میں تلا ہوا کہ گل جائے یا کچان٘د دور ہو جائے ، پخت و پز کیا ہوا ، پختہ (کھانا وغیرہ ).
۲. (i) پیڑ پر یا پال میں (حرارت سے ) نرمایا ہوا ، تیار ، رسیدہ (پھل وغیرہ ).
(ii) (حرارت سے ) پودے کی نمی دور ہو کر دانہ خوشہ وغیرہ اتنا سوکھ جائے کہ پِیسا جا سکے ، کٹائی کے لیے تیار (فصل یا اناج کا دانہ وغیرہ ).
۳. آوے یا پزاوے وغیرہ میں اتنی دیر تک آن٘چ کھایا ہوا کہ سرخ ہو جائے (مٹی کا برتن یا این٘ٹ وغیرہ).
۴. پپیایا ہوا ، جس میں پیپ پڑ گئی ہو ( پھوڑا وغیرہ ).
۵. مستحکم ، مضبوط ، پائدار ، دیرپا ، اٹل ، جو متزلزل یا متغیرہ نہ ہو سکے.
۶. معتبر یا مستند .
۷. قایم ، پابند .
۸. کٹَّر ، مذہبی عقائد کا سختی سے پابند.
۹. انمٹ ، مستقل ، قائم رہنے والا ، دور نہ ہو سکنے والا (رن٘گ ، عشق وغیرہ ).
۱۰. تجربہ کار ، ہوشیار ، جہاں دیدہ ، گھاگ ، گرِگ ، باراں دیدہ .
۱۱. عیار ، کائیاں ، چالاک.
۱۲. پکائی ہوئی این٘ٹ یا سیمنٹ کن٘کر پتھر وغیرہ سے بنایا ہوا مکان وغیرہ .
۱۳. کامل العیار ، خالص ، بے غش .
۱۴. پورا ، نہ کم نہ زیادہ ، معیاری ( بیشتر وزن یا قیمت یا پیمائش کے لیے مستعمل ).
۱۵. جس کی طبیعت میں کوئی بات راسخ ہو گئی ہو اور چھوٹ نہ سکے ، (کسی بات کا ) بری طرح عادی ، ماہر اور عادی .
۱۶. کامل ، (اپنے کام میں) پر اعتبار سے مکمل ، ماہر فن .
۱۷. پختہ داری یا تجربے پر مبنی ، ہوشیاری یا دانائی سے تعلق رکھنے والا (خیال ، راے یا بات وغیرہ).
پُکا
سوراخ ، چھید ، روزن.
پَکا
پکنا (رک) سے حالیہ نا تمام ، پکا ہوا ، تیار شدہ ، بنایا ہوا .
پَکا پَکایا
تیار ، پک کر تیار ، رک : پکّا پکایا.
پَکّا
۱. آن٘چ یا آگ پر ہان٘ڈی وغیرہ میں اتنا پکایا یا سین٘کا ہوا یا بھوبل وغیرہ میں بھونا ہوا یا تیل میں تلا ہوا کہ گل جائے یا کچان٘د دور ہو جائے ، پخت و پز کیا ہوا ، پختہ (کھانا وغیرہ ).
۲. (i) پیڑ پر یا پال میں (حرارت سے ) نرمایا ہوا ، تیار ، رسیدہ (پھل وغیرہ ).
(ii) (حرارت سے ) پودے کی نمی دور ہو کر دانہ خوشہ وغیرہ اتنا سوکھ جائے کہ پِیسا جا سکے ، کٹائی کے لیے تیار (فصل یا اناج کا دانہ وغیرہ ).
۳. آوے یا پزاوے وغیرہ میں اتنی دیر تک آن٘چ کھایا ہوا کہ سرخ ہو جائے (مٹی کا برتن یا این٘ٹ وغیرہ).
۴. پپیایا ہوا ، جس میں پیپ پڑ گئی ہو ( پھوڑا وغیرہ ).
۵. مستحکم ، مضبوط ، پائدار ، دیرپا ، اٹل ، جو متزلزل یا متغیرہ نہ ہو سکے.
۶. معتبر یا مستند .
۷. قایم ، پابند .
۸. کٹَّر ، مذہبی عقائد کا سختی سے پابند.
۹. انمٹ ، مستقل ، قائم رہنے والا ، دور نہ ہو سکنے والا (رن٘گ ، عشق وغیرہ ).
۱۰. تجربہ کار ، ہوشیار ، جہاں دیدہ ، گھاگ ، گرِگ ، باراں دیدہ .
۱۱. عیار ، کائیاں ، چالاک.
۱۲. پکائی ہوئی این٘ٹ یا سیمنٹ کن٘کر پتھر وغیرہ سے بنایا ہوا مکان وغیرہ .
۱۳. کامل العیار ، خالص ، بے غش .
۱۴. پورا ، نہ کم نہ زیادہ ، معیاری ( بیشتر وزن یا قیمت یا پیمائش کے لیے مستعمل ).
۱۵. جس کی طبیعت میں کوئی بات راسخ ہو گئی ہو اور چھوٹ نہ سکے ، (کسی بات کا ) بری طرح عادی ، ماہر اور عادی .
۱۶. کامل ، (اپنے کام میں) پر اعتبار سے مکمل ، ماہر فن .
۱۷. پختہ داری یا تجربے پر مبنی ، ہوشیاری یا دانائی سے تعلق رکھنے والا (خیال ، راے یا بات وغیرہ).
پَکّا آم
(مجازاً) سن رسیدہ شخص (جس کی زندگی کا نہ اعتبار ہو کہ کب ختم ہو جائے ).
پَکّا آم ٹَپَکْنے کا ڈَر
رک : پکے آم کے ٹپکنے کا ڈر .
پَکّا آنک
(مہاجنی) اصل زر/شرح اور مدت کا حاصل ضرب جس پر سود واجب الوصول ہوتا ہو (تیش کچے آن٘کوں کا مجموعہ ).
پَکّا بال
وہ بال جو بڑھاپے کی وجہ سے سفید ہو گیا ہو.
۱
۲
۳
۴
۵
>