( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَصِیبا اَچّھا ہونا
مقدر اچھا ہونا ، قسمت اچھی ہونا ، بخت یاور ہونا
نَصِیبا اُلَٹنا
قسمت پلٹنا ، بدنصیبی آنا ، مقدر خراب ہونا ، بدقسمتی کا زمانہ آنا۔
نَصِیبا آزمانا
قسمت آزمائی کرنا ، توکل یا تقدیر پر کوئی کام کرنا
نَصِیبا بَدَلنا
قسمت پھیرنا ، تقدیر کو یاور بنانا۔
نَصِیبا بَننا
قسمت اچھی ہونا ، خوش نصیبی آنا۔
نَصِیبا پَلَٹنا
قسمت کا پلٹا کھانا ، نصیب کا یاور ہونا ، اچھے دن آنا۔
نَصِیبا ِپھرجانا/ ِپھرنا
نصیب پھرنا ، قسمت پھرنا ، طالع کا یاور ہونا ، دن پھر جانا ، بخت یاور ہونا ، نصیب جاگنا ، گردش کا دُور ہونا ، بھلے دن آنا۔
نَصِیب پُھوٹنا
تقدیر بگڑنا ، بد نصیب ہو جانا ، بُرے دن آنا ۔
نَصِیبا جاگ جانا
بگڑی بن جانا ، مقدر سنورجانا ، نصیب اچھا ہوجانا ۔
نَصِیبا جاگنا
نصیب جاگنا ، قسمت یاور ہونا ، قسمت کھلنا ، بخت کا بیدار ہونا ۔
<
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
>