( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
نِظام مال گُزاری
(کاشت کاری) زمین کے سرکاری محصول یا لگان کا نظام ، طریقہء محصول ، نظام محاصل ۔
نِظام مَحاصِل
رک : نظام مال گزاری ۔
نِظام مُصطَفٰے/ مُصطَفَویﷺ
شریعت کا نظام ، اسلامی قوانین کی بنیاد پر بننے والا نظام ، قوانین شریعت محمدی ﷺ
نِظام مُعاشَرَت
رہن سہن کا طرز ، مل جل کر رہنا ، مدنیت ، سماجی نظام زندگی ۔
نِظام مُعاشِیات
نظام معیشت ، مالی نظام ۔
نِظام مَعِیشَت
رک : نظام زر ۔
نِظام مُلکی
نظام معاشرت ؛ مل جل کر رہنا ، مدنیت ۔
نِظام مَملُکَت
نظام حکومت ، نظام سلطنت ، حکمرانی کا طریقہ ۔
نِظام مَواصلات
ذریعہء رسل و رسائل ، رابطے کے ذرائع ۔
نِظام نامَہ
تحریری قانون ، قواعد و ضوابط کا تحریر نامہ ۔
<
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
>