( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
چیندو
گین٘د ، کوئی گول چیز .
چِیندی
۱. چھوٹا ٹکڑا ، چِن٘دی
۲ (i). چمڑے کے گول ٹکڑے جو گاڑی کے دھرے پر چڑھاتے ہیں
(ii). (گاڑی بانی ) پہیے کی ناکے منھ پر توے کی حفاظت کو لگایا ہوا چرمی حلقہ، واشر
(iii). چمڑے کا حلقہ جو چرخی پر لگاتے ہیں .
۳. گھڑی کا وقت درست کرنے کا گول پرزہ .
چیندْیا
چین٘د باز ، بے ایمان ، گڑبڑیا
چینڈْکی
چوٹی
چینڈو
۱. رک : چین٘دو .
۲. چکر ، پھیر .
چینڈھ چینڈھ کے
ہیر پھیر کر کے ، بدمعاملگی یا دھوکے سے ، ورغلا کر .
چینڑا
جوان ، چھوٹا ، نو عمر
چِینْس
(گاڑی بانی) پہیّے کی بال پر ربڑ کے پٹے کے کنارے پھن٘سانے کو اُبھرواں بنی ہوئی کوریں .
چَینْسْلَر
رک : چان٘سلر .
چینَک
چائے دانی ، دھات یا تام چینی کی چھوٹی کیتلی جو چھوٹی چھوٹی پیالیوں کے ساتھ (عموماً) ہوٹلوں میں استعمال ہوتی ہے.
<
۶
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
>