( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۰ نتائج (۰سیکنڈ )
جامِع کِتاب
ایسی کتاب جس میں موضوع کے تمام پہلوؤں کا احاطہ کیا گیا ہو .
جامِع ِ کَمالات
رک : جامع الکمال / الکمالات .
جامِع لُغَت
مکمل لغت ، ایسی لغت جس میں کسی زبان کا ہر ایک لفظ پایا جائے.
جامِع ومائِع
جس میں باہر کی چیزیں شامل نہ ہوں اور اندر کی چیزیں خارج ہونے نہ پائیں ، مکمل ، بھر پور ، مکمل و اکمل چیز جس میں کمی یا اضافہ ممکن نہ ہو ، مکمل و مدلل.
جامِعَہ
۰۱ وہ درس گاہ جس میں طلبہ کے لیے جملہ علوم یا اکثر علوم کی اعلیٰ تعیلم و امتحان کا انتظام ہو کامیابی پر اسناد عطا کی جاتی ہوں ، دارالعلوم ، یونیورسٹی .
۰۲ جامع (رک) کی تانیث.
جامِعَہ ءِ اَزْہَر
رک : جامع ازہر .
جامِعَہ ء مِلّیَّہ
دہلی کی ایک جامعہ جو برطانوی دور میں الگ اصولوں پر قائم ہوئی.
جامِعی
۰۱ جامع صفات .
۰۲ جامعہ معنی نمبر ۱ (رک) سے فارغ التحصیل.
جامِعِیَّت
۰۱ وسعت ، اکملیت ، ہمہ گیری.
۰۲ دو یا دو سے زیادہ چیزوں کی یکجائی یا اکملیت.
جام غول
حرام کا جنا ، حرامی بچہ.
<
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
>