( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۴۷ نتائج (۰سیکنڈ )
جَباڑا
رک : جبّار
جِبالُ الْقُوس
جبال القوس ایک ستارہ کہ اسکو سہم الرامی بھی کہتے ہیں.
جَبان
بزدل ، تھڑدلا.
جَبّانَہ
۱. جنْگل ، صحرا.
۲. عید گاہ جو جنگل میں ہو ؛ بلند اور ہموار زمین
جِباہ
رک : جَبْہَہ جس کی یہ جمع ہے ( پیشانیاں )
جَبائی
رک : جمائی
جِبایَت / جِبایَۂ
ٹیکس مالگزاری خراج یا اسکا جمع کرنا ، خراج جمع کرنا.
جِبْت
بت ، خدا کے سوا جس کی پرستش کی جائے ، کاہن ، جادوگر ، نجومی.
جُبَْتی
( رک ) جبہ ، نوجوان عورت ، لڑکی
جَبَد
رک : جبّد ، سست ، وہ شخص جو چست و چالاک نہ ہو
<
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
>