( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
چِینَک لَگْنا
خواہش ہونا، تمنا ہونا ، چیٹک لگنا.
چِینگا
چڑیا کا چھوٹا بچہ
چِینگا بوٹی
انڈے سے نکلا ہوا بے بال و پر کا بچہ.
چِینگا بوٹی کَرْنا
کسی چیز کے چھوٹے چھوٹے ٹکڑے کر دینا.
چِینگا پوٹی
رک : چین٘گی ہوئے
چِینگَڑ پوٹ / چِینگَڑ پوٹے
رک : چین٘گی پوٹے .
چِینگْنا
۱. آہستہ آہستہ تھوڑا تھوڑا کھانا ، چگلنا.
۲. چُگنا
۳. (سن٘گ تراشی ) پتھر کی سطح کی باریک باریک چٹیں یا پرت کے ٹکڑے جو چران کی سطح پر لگے ہوئے ہوں ، چھانٹنا ، صاف کرنا .
چِینگَن مِینگَن
چین٘گے پوٹے ، چھوٹے بَچے
چِینگی پوٹے
۱. چڑیا کے چھوٹے چھوٹے بچے ؛ جانوروں کے چھوٹے چھوٹے بچے .
۲. بال بچے ، بہت سے بچے
چِینگی پوٹے سَنبھالنا
چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال کرنا ، پرورش کرنا .
<
۷
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
>