( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَلا وَطَن
دیس سے نکالنا،شہر بدر کرنا،وطن سے نکل جانا۔
جَلا ئے وَطَن
رک : جلا وطنی۔
جَلا
جلا ہوا ؛ تنگ آیا ہوا ؛ غصیلا ، تیز طبیعت ( مرکبات میں مستعمل)۔
جَلا بَلا
رک : جلا بھنا۔
جَلا بَلا کَر / کے
جلا جلا کر، رنج دے دے کر۔
جَلا بُھنا
غصہ میں بھرا ہوا ، تند مزاج ، رنجیدہ۔
جَلا جَلا کَر خاک کَرنا / مارْنا
(عو) رنج دے دے کر ہلاک کرنا ؛ غم میں گھلانا ، رشک دلانا ، بہت ستانا۔
جَلا جواری بُرا
شوقین اور عادی جواری برا ہوتا ہے۔
جَلا جُواری ہے
بڑا شوقین ہے
جَلا کَر پُھونْک دینا
رک : جلا کر خاک کر دینا۔
<
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
>