( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نام تَک سُننا َگوارا نَہ ہونا
سخت بیزار ہونا ، بہت متنفر ہونا ، نام لینے کی بھی کسی کو اجازت نہ ہونا
نام تَک سے واقِف نَہ ہونا
بالکل نہ جاننا ، نام بھی نہ جاننا
نام تَک کا رَوادار نَہ ہونا
رک : نام تک سننا گوارا نہ ہونا
نام تَک نَہ رَہنا / ہونا
نام بھی نہ ہونا ، بالکل مٹ جانا ، نیست و نابود ہو جانا ، شائبہ نہ ہونا ، تذکرہ بھی نہ ہونا ۔
نام ٹانکنا
(طنزاً) نام شامل کرنا ، نام کا اضافہ کرنا ، نام داخل کرنا ۔
نام ٹھام
نام اور جگہ ، اتا پتا ، کسی کے مفصل حالات ۔
نام ٹھہرا لینا / َٹہرانا / َٹھیرا لینا
نام مقرر کرنا ، نام رکھنا ۔
نام ٹھَہرنا
نام ٹھہرانا (رک) کا لازم
نام ثَبت ہونا
نام لکھا جانا ، شہرت ہونا ، نام کو دوام حاصل ہونا ۔
نام جاری کَرنا / ہونا
(خطبے میں) نام داخل کرنا ، جمعے وغیرہ کے خطبے میں حاکم کا نام لینا
<
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
>