( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَصِیبوں ِپیٹی
تقدیر کی ماری ، بدقسمت ، بدنصیب ۔
نَصِیبوں پُھوٹا
بدقسمت ، قسمت کا مارا
نَصِیبوں جَلا
کم بخت ، بدنصیب ، بدقسمت ، بدبخت۔
نَصِیبوں جَلی
بدبخت عورت ، بدقسمت عورت ۔
نَصِیبوں سے
خوش قسمتی سے ، نصیب سے ، اچھے مقدر کے سبب ۔
نَصِیبوں سے مِلنا
اچھے نصیب اور خوش قسمتی کے سبب کسی چیز کا حاصل ہونا ۔
نَصِیبوں کا بَلی
قسمت کا سکندر ، بہت خوش نصیب ۔
نَصِیبوں کا پُورا ہونا
قسمت کا دھنی ہونا ۔
نَصِیبوں کا پھیر
نصیب کی گردش ، بدقسمتی ۔
نَصِیبوں کا جَگانا
قسمتوں کا بیدار کرنا ، خوش قسمت بنانا ۔
<
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
>