( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
نِظامَت رابطَہ کاری
ناظم رابطہ کاری کا دفتر یا محکمہ ۔
نِظامَت عَدالَت
ناظم ِعدالت کا دفتر یا محکمہ ۔
نِظامَت ہائے تَعلِیم
ناظم تعلیم کے دفاتر یا محکمے ، تعلیم کی نظامتیں ۔
نِظامی
۱۔ (تصوف) حضرت نظام الدین اولیاء ؒسے منسوب یا متعلق ؛ چشتیہ سلسلے کی ایک شاخ جس کی نسبت حضرت نظام الدین اولیاء ؒسے قائم ہوئی نیز اس سلسلے کا کوئی بزرگ یا مرید .
۲۔ ملا نظام الدین سہالوی (م ۱۷۴۸ء) کا مرتب کردہ عربی مدارس کا ایک درسی نصاب جو آج بھی رائج اور مقبول ہے اور درس ِنظامی کہلاتا ہے ۔
۳۔ (طب) باقاعدہ سسٹم ، (عصبی نظام) کے مطابق ۔
نِظامی اَثَر / تاثِیر
(طب) دوا کے ذیلی اثرات جو دوسرے اعضا پر پڑتے ہیں ۔
نِظامی نِباتِیات
نباتات کے مطابق درجہ بندی یا صف بندی ؛ نباتیات کی ایک قسم ۔
نِظامِیّات / نِظامِیّاتی
۱۔ حیوانات و نباتات کے مختلف گروہوں میں تقسیم کے اصول یا ان کا علم ، حیوانات و نباتات میں درجہ بندی یا اس کا علم ۔
۲۔ انتظامی امور ۔
نِظامِیَّہ
۱۔ نظام (رک) سے منسوب یا متعلق ؛ درس ِنظامی سے متعلق ۔
۲۔ (تصوف) نظامی سلسلہء طریقت ۔
<
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲