( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
چَینَل
۱. بہتے پانی کا قدرتی یا مصنوعی نالہ ، خلیج کھاڑی ، رود بار ، نہر.
۲. ( ریڈیو، ٹیلی ویژن ) فریکوئینسیوں کا وہ بینڈ جس پر پروگرام نشر کیا جائے .
چِینْنا
جاننا ، پہچاننا ، معلوم کرنا ، شناخت کرنا ، نشاندہی کرنا.
چِینْنا
رک : چھیننا .
چِینوْٹی
رک : چیون٘ٹی .
چِینَہ
اناج ، جوار ، باجرہ وغیرہ ، چینا .
چِینَہ دان
پرند کا پوٹا .
چِینی
ملک چین کی طرف منسوب یا چین سے متعلق ، چین کا ، چین کی زبان .
چِینی
چین کا باشندہ ، چین کا رہنے والا شخص .
چِینی
۱. سفید اور عمدہ قسم کی دانہ دار یا پسی ہوئی قند.
۲. برتن بنانے کی ایک خاس طرح کی کھریا مٹی ، نہایت سفید چکنی مٹی ، اس مٹی کا برتن نیز دوسری سفید چکنی چمکدار چیز .
۳. گھڑی کا نقشہ ، چہرہ
چِینی
زرد (رن٘گ کے لیے ) ، چھوٹا (قد یا جسامت کے لیے)، تراکیب میں بطور جزو اوّل مستعمل ، جیسے : چینی ہڑ ، چینی گلاب ، چینی نارن٘گی.
<
۸
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
>