( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
ایک تول
قزن میں مساوی ، یکساں.
ایک تو مُوا اَن بھاتا دُوسْرے سَہی سا نجْھ کو آتا
پہلے سے نا پسند یدہ ہے اس پر حرکتیں ایسی کرتا ہے جس سے مزید نفرت ہو.
ایک توِ میاں اُونگْھتے اُس پَرْ کھائی بَھنگ
پہلے ہی سے برا ہے اس پر جان بوجھ کر ایسا سامان فراہم کر لیا جس سے برائی میں اضافہ ہو.
ایک تَوے کی روٹی کیاْ چھوٹی کیاْ موٹی
ایک گھرانے ( یا جماعت وغیرہ ) کے اشخاص چاہے چھوٹے ہوں یا بڑے ایک ہی نظر سے دیکھے جاتے ہیں یا یکساں حقوق رکھتے ہیں.
ایک تِیر پَرْتاب
اتنے فاصلے پر جتنی دور معمولی کمان کا ایک نیز جا سکے.
ایک تھان کے ٹُکْڑے / - تَھیلی کے چَٹّے بَٹے
رک : " ایک آوے کے برتن ".
ایک تِھر رَہْنا
ایک جگہ پر قائم رہنا.
ایک ٹَک
مسلسل ، لگاتار ، ٹکٹکی باندھ کر.
ایک ٹَکا میری گانٹھی لڈُّو کھاُؤں یا ماٹھی / ایک ٹَکا میرے پَلّے بانس خَرِیدُوں کہ بَلّے
رک : ایتدر کے گھر ریرت باہر باندھوں کہ بھیتر.
ایک ٹَکے کا
ادنیٰ حیثیت کا ، ادنی حیثیت کا ، نہایت معمولی.
<
۹
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
>