( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
ایک جا
متعد ، متفق ، مجتمع ؛ ہم خیال.
ایک جان
۱. اکیلا یا تن تنہا آدمی.
۲. اس طرح مخلوط کہ اجزا کا امتیاز باقی نہ رہے.
ایک جان دو تَن
آپس میں نبہت خلوص رکھنے والے ، دیکھنے میں دو مگر اتحاد کے اعتبار سے ایک.
ایک جان ہَزار اَرْمان / اُمیّد
آدمی کے ایک دم کے ساتھ ہزار بکھیڑے اور دھندے لگے ہوئے ہیں کیا کیا کیجیے.
ایک جِگرَ
باہم نہایت گہرے دوست.
ایک جُوتا چَڑھاتے ہیں ایک اُتارْتے ہیں
ایک بیوی کو چھوڑ کر دوسری بیوی گھر میں لاتے ہیں.
ایک جَوکی سولَہ روٹی بَھگْت کَہیں بَھگْتا ین کھوٹی
ہزار کفایت شعاری کرنے کے باوجود فضول خرچی کا الزام ہے.
ایک جَھنْڈے تَلے
کسی ایک نصب العین یا مقصد سے ، ایک قائد کی قیادت میں.
ایک چُپ سو بَلا کو ٹالے
خاموشی ہزار طرح کی آفتوں سے بچاتی ہے ، چپ رہنے میں آدمی بہت سے الجھاووں اور ذمہ داریوں سے بچا رہتا ہے.
ایک چُپ سَو کو ہَرائے
انسان مد مقابل کی بات کا جواب نہ دے تو وہ خود ہار جھک مار کر چپ ہو جاتا ہے.
<
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
>