( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نَصِیبوں کی شامَت
قسمت کی بُرائی ، شومی مقدر ۔
نَصِیبوں کی کھوٹ
قسمت کی بُرائی ، شومی قسمت ۔
نَصِیبوں کی گِرَہ کُھلنا
بدقسمتی دور ہونا ، قسمت اچھی ہونا ۔
نَصِیبوں میں لِکھا ہونا
مقدر ہونا ، اٹل ہونا ، ہو کے رہنا ۔
نَصِیبوں میں ہونا
مقدر میں ہونا ، تقدیر میں ہونا ، مقدر میں لکھا ہونا ، قسمت میں ہونا ۔
نَصِیبوں والا
خوش نصیب ، اچھے مقدر والا ، بختاور ۔
نَصِیبوں والی
خوش نصیب (عورت) ، قسمت والی ۔
نَصِیبَہ
رک : نصیبا ۔
نَصِیبَہ بَدَلنا
قسمت بدلنا ، نصیب چمکنا ، تقدیر جاگنا ۔
نَصِیبَہ بَیدار ہونا
مقدر اچھا ہونا ، قسمت جاگنا ۔
<
۱۰
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
>