( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۱۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱۰   ۱۱   ۱۲   ۱۳   ۱۴   ۱۵   ۱۶   ۱۷   ۱۸       >
  1. گولَہ باری

    کثرت سے گولے پھینکنے یا توپ چلانے کا عمل.
     

  2. گولَہ بَنْدی

    ڈول یا ڈھار بنانے کا عمل .
     

  3. گولَہ زَنی

    توپ چلانے یا گولہ مارنے کا عمل ، گولہ باری.
     

  4. گَولی

    چرواہا ، گڈریا، مویشی چرانے والا، گلّے کا نگران .
     

  5. گولی

    ۱. (i) (مٹّی ، پتّھر ، کاغذ وغیرہ کی) کوئی چھوٹی چیز.
    (ii) (کنایۃً) چھوٹی گیند.
    ۲. سیسے کی مدّور یا مستطیل بنی ہوئی چیز جو بندوق پستوم وغیرہ میں رکھ کر مارتے ہیں .
    ۳. دوا کی چھوٹی گول یا چَپٹی ٹِکیا ، قُرص یاحب .
    ۲. لاکھ یا شیشے وغیرہ کی گولی جس سے بچّے کھیلتے ہیں ، کنچا .
    ۵. افیون کی گولی جسے افیون کھاتے ہیں .
    ۶. آٹے کی گولی جس میں وہ کاغذ بند ہوتا ہے جس پر کوئی اسم یا دعا لکھی ہوتی ہے اور دریا میں ڈالتے ہیں .
    ۷. مٹّی کا پختہ ظرف جس میں پانی یا غلّہ رکھتے ہیں .
     

  6. گولی اُڑا جانا

    افیون کی گولی کھا جانا
     

  7. گولی اُڑانا

    مداری کا پیالے میں سے گولی غائب کر دینا
     

  8. گولی اَنْدَر، دَم باہَر

    نیم حکیموں کی دواؤں کے متعلق کہتے ہیں ؛ نیم حکیم یا اناڑی کی دوا انسان کو مار سکتی ہے
     

  9. گولی بارُوت/بارُود کَہیں جائے طلب لینے سے کام

    کسی کا کام بنے یا نہ بنے اپنے فائدے سے غرض، کام ہو یا نہ ہو اُجرت سے غرض
     

  10. گولی بَچانا

    کسی آفت یا مشکل کام سے الگ رہنا