( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۰۰ نتائج (۰سیکنڈ )
ساتَر
ایک قِسم کی گھاس ، ایشن اوشن.
ساتِر
۱. چُھپانے والا ، ڈھکنے والا ( کپڑا وغیرہ ).
۲. پردہ کرنے والا ، چھپنے والا شخص.
۲. لباس پہننے والا ، جامہ پوش شخص ، ستر پوش ، ستر پوشی کرنے والا.
ساتْری
ساعت ، پہر.
ساتْگِین
جامِ شراب ، شراب کا پیالہ ، جامِ صحت.
ساتَلا
عقور یا سیندھ کی قسم کا درخت ، بام.
ساتِن
ساتھی (رک) تانیث.
ساتُو
رک : ”سَتّو“.
ساتو
رک : ساتوں.
ساتْواں
(ترتیب کے اعتبار سے ) چھٹے کے بعد کا ، ہفتم.
ساتُور
بڑا چاقو ؛ قصّاب کی چُھری اور قِیمہ کرنے کا آلہ.
<
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
>