( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گولی بَنانا
کسی چیز کو مدور شکل میں بنانا
گولی بَبٹھ جانا
بندوق کی گولی کا کسی جگہ لگ جانا
گولی بِیس قَدَماَور چالیس قَدَم
کمال ، ہوشیار یا چالاکی ظاہر کرنے کے موقع پر ذرا سے اشارے سے طلب تاڑ جانا.
گولی پَتْیانا
بندوق کی نال چھٹ کر گولی کا ہوا میں چپٹا ہو جانا اور نشانہ نہ لگنا، گولی میں یہ نقص سیسے کے میل کی وجہ سے ہوتا ہے
گولی پَرْ گولی اُڑانا / لَگانا
لگا تار گولیاں چلانا
گولی بِلانا
بندوق وغیرہ میں گولی بھرنا، گولی چلانا یا بھرنا، گولی چلانا یا مارنا
گولی پِینا
گولی کا بندوق کی نال سے نکل کر حسب طاقت اوپر چڑھ کر قوس کی شکل بناتے ہوئے نشانے پر پہنچنا
گولی ٹَک
بچوں کا کھیل ، گولیوں کا کھیل .
گولی چَٹْخانا / چَٹْکانا
گولی مارنا، گولی چلانا.
گولی چَلانا
گولی مارنا، بندوق یا پستول وغیرہ داغنا
<
۱۱
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
>