( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۳۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
ایک چِھینکے ایک ناک کاٹے
اس موقع پر طنزاً بولتے ہیں کوئی شخس ادھورا کام کر کے باقی دوسرے کے لیے چھوڑ دے.
ایک حَدْ تَک
تھوڑا بہت ، کسی قدر ، کچھ نہ کچھ ، ( زیادتی کی نفی کے لیے مستعمل ہے ).
ایک حِساب سے
اس اعتبار سے ، اس وجہ سے.
ایک حَمّام میں سَب نَنگے
سب کا ایک حال ہے یا ایک سے کسی کو حق نہیں کہ دوسرے کو برا کہے.
ایک خَطا دو خَطا تِیسرْی خَط٘ا مادَر بَہ خَطا
ایک غلطی معاف نہیں ہوتی ، بارا بار کی غلطی کمینہ پن اور شرارت کی دلیل ہے.
ایک دام دو دام تِیسرْا دام خُدا دام
رک : ایک دان٘و دو دان٘و تیسرا دان٘و خدائی دان٘و.
ایک داں٘و دو دانو تِیسرْا دانو خدائی دانو
دو ایک بار نا کام ہونے کے بعد تیسری طار آدمی ضرور کامیبی کے ساتھ کو کام انجام دے گا ( بیشتر کھیل میں کھلاڑیوں کا روز مرہ ).
ایک دانَہ
یکتا ، لاجواب.
ایک دَر بَنْد سَتَّر دَر کُھلے
روزی کا ایک وسیلہ ختم ہوا تو کیا فکر کسی دوسرے وسیلہ سے اللہ تعالیٰ روزی دے گا.
ایک دَسْت
۱. یک لخت ، یک مشت ، ایک ساتھ.
۲. کل ، تمام.
<
۱۲
۱۳
۱۴
۱۵
۱۶
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
>